السلام و علیکم
سب سے پہلے تو میرے محترم دوست اور بڑے بھائی جناب نجیب بھائی کا بہت شکریہ کہ انہوں نے آسان ترین طریقے سے بلاگ بنانے کا طریقہ شیئر کیا اور یوں مجھ جیسا بالکل کورا شخص بھی اردو بلاگر بن گیا گو کہ شروع شروع میں کچھ خامیاں ہوتی ہیں لیکن مجھے اس بات کی ذرا بھی پریشانی نہیں کہ میرے بہت سارے اردو بلاگرز بھائی اور دوست موجود ہیں رہنمائی کےلیئے
آپ کے تعاون کا خواستگار
8 comments:
بابا جی سرکار ۔۔۔ ماشااللہ
کوئی بھی مسلہ ہو میری خدمات حاضر ہیں
خوش آمدید باباجی۔ اُمید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جوش آمدید اردو بلاگنگ میں.
ست بسم اللہ جی آیاں نوں بابا جی
خوش آمدید بابا جی
بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبت اور حوصلہ افزائی کا
باباجی بلاگنگ میں خوش آمدید۔
ہمیں آپکے خیالات سے مستفید ہونے کا ایک اچھا موقع ملا۔
دنیائے بلاگنگ میں خوش آمدید فراز۔ آپ کی پوسٹس پڑھیں ۔ بہت اچھا لگا۔ اور مزید تحاریر کا انتظار رہے گا۔
Post a Comment